بچے اپنے اِرد گِرد کے محول سے زبان سیکھتے ہیں
بچے اپنے اِرد گِرد کے محول سے زبان سیکھتے ہیں۔ ان کا ذخیرہٴ الفاظ نئے الفاظ سننے، پڑھنے اور بولنے سے بڑھتا ہے۔ آوٴ اردو سیکھیں کے رنگ برنگے فلیش کارڈز بیشمار موضوعات پر ذخیرہٴ الفاظ بڑھانے میں مدد کرتے ہیں، مثلاً اردو کی حروفِ تہجی اور گنتی، پھلوں اور سبزیوں کے نام، جانوروں اور پرندوں کے نام، اور رنگوں کے نام وغیرہ۔ ان فلیش کارڈزکے ذریعے بچے اردو الفاظ کی پہچان کے ساتھ تلفظ اور ہجے کرنا بھی سیکھتے ہیں

بچے اپنے اِرد گِرد کے محول سے زبان سیکھتے ہیں۔ ان کا ذخیرہٴ الفاظ نئے الفاظ سننے، پڑھنے اور بولنے سے بڑھتا ہے۔ آوٴ اردو سیکھیں کے رنگ برنگے فلیش کارڈز بیشمار موضوعات پر ذخیرہٴ الفاظ بڑھانے میں مدد کرتے ہیں، مثلاً اردو کی حروفِ تہجی اور گنتی، پھلوں اور سبزیوں کے نام، جانوروں اور پرندوں کے نام، اور رنگوں کے نام وغیرہ۔ ان فلیش کارڈزکے ذریعے بچے اردو الفاظ کی پہچان کے ساتھ تلفظ اور ہجے کرنا بھی سیکھتے ہیں۔