• Important Announcement Regarding Job Advertised by this Directorate

    Nov 06, 2020

    ضروری اطلاع! ڈائریکٹریٹ جنرل آف لاء اینڈ ہیومن رائٹس کے توسط سے مختلف اسامیوں کی بھرتی کیلئے دو اشتہار 10 جولائی 2020 اور 30 جولائی 2020 کو شائع کئے گئے تھے. اس ضمن میں ادارے کو ہزاروں کی تعداد میں درخواستیں موصول ہوئی تھیں جس کی شارٹ لسٹنگ کا کام مکمل ہو چکا ہے. انشاءاللہ تمام اہل امیدواروں کی فہرست اگلے ہفتے ویب سائٹ اور فیس بک پیج پر شائع کر دی جائیں گی. امیدواروں سے درخواست کی جاتی ہے کہ ٹیسٹ و انٹرویو کی تاریخ کیلئے ویب سائٹ اور فیس بک پیج دیکھتے رہیں. Website: www.humanrights.kp.gov.pk facebook page: www.facebook.com/dhrkp Twitter: Twitter.com/Dhr.Kpk Phone: 091-9217203-4